Home / regional / میونسپل کمیٹی سانگلاہل کے سابق کونسلر ریاض احمد کاہلوں نمبردار کو سپرد خاک کردیا گیا

میونسپل کمیٹی سانگلاہل کے سابق کونسلر ریاض احمد کاہلوں نمبردار کو سپرد خاک کردیا گیا

Riaz Ahmed Kahlon

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر+ٹاپ اردو پوائنٹ)پاک آسٹریلیا ایسوسی ایشن کے رہنما چوہدری محمد اسلم کاہلوں کے بڑے بھائی،کاہلوں کنگ قبیلہ کے رہنماچوہدری امتیاز احمد کاہلوں (مرحوم)،چوہدری افضال احمد کاہلوں،چوہدری اعجاز احمد کاہلوں کے والد محترم میونسپل کمیٹی کے سابق کونسلرچوہدری ریاض احمد کاہلوں نمبردارکو سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں
رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد ارشد ساہی،پنجاب اسمبلی کے سابق ارکان چوہدری طارق محمود باجوہ،میاں اعجاز حسین بھٹی،سابق چیئرمین یونین کونسلز چوہدری رضوان چیمہ، ملک غلام مصطفےٰ اعوان،چوہدری شہباز گورایہ،سابق قانونگو چوہدری خالد باجوہ،سابق نائب ناظم چوہدری شہباز باجوہ،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے تحصیل صدر میاں احمد شہباز،چوہدری ارمان ادریس چٹھہ،میاں طارق جمیل، ملک محمد افضل،رانا جماعت علی معصومی،بابر ظہیر واہلہ،سابق ناظم چوہدری نوید حسین واہلہ،چوہدری متصف علی سندھو،چوہدری خالد گورائیہ،مظہر حسین مٹھو کاہلوں،ڈاکٹر نصیر احمد کاہلوں،بار کے جنرل سیکرٹری محمد عمر فاروق مدنی سمیت سیاسی، سماجی،کاروباری شخصیات اور معززین حلقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *