Home / Politics / صدر مملکت آصف علی زرداری غیر ملکی نجی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری غیر ملکی نجی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

President Asif Ali Zardari

اسلام آباد (ٹاپ اردو پوائنٹ) صدر مملکت آصف علی زرداری اپنا غیر ملکی نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت بیرونِ ملک کے نجی دورہ کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *