Home / Politics / صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی

President Asif Ali Zardari

اسلام آباد (ٹاپ اردو پوائنٹ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی ۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان میں کہی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *