Home / Sports / آسٹریلین کرکٹرز آئی پی ایل کے آغاز میں اپنی ٹیموں کو دستیاب نہیں ہوں گے، کرکٹ آسٹریلیا

آسٹریلین کرکٹرز آئی پی ایل کے آغاز میں اپنی ٹیموں کو دستیاب نہیں ہوں گے، کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ  آسٹریلیا کے 3 فاسٹ بولرز بھارتی لیگ آئی پی ایل کے آغاز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

کرکٹ آسٹریلیا کی ہدایت پر آسٹریلوی فاسٹ بولرز بھارتی لیگ میں فوری شرکت نہیں کریں گے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل اسٹارک، پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ ری کوری اور لوڈ منجمنٹ کے تحت آئی پی ایل کو دستیاب نہیں  ہوں گے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا کہ فاسٹ بولرز کا آئندہ سیزن کے باعث لوڈ منجمنٹ کا خیال رکھا جا رہا ہے، پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ ری کو ری کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *