سارا لونی 67

کرونا ویکسی نیشن لگاؤ ورنہ کاروبار دوکان سیل کر دی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سانگلہ ہل سارا لونی

سانگلہ ہل(ٹاپ اردو پوائنٹ +ساجد بٹ) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سانگلہ ہل سارا لونی نے حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر دبنگ کاروائی کرتے ہوئے پورے شہر میں اعلانات کروائے کہ کروناویکسین لگواو اورکارڈ اپنی دکانوں پر آویزاں کرو ورنہ آپ کی دکان سیل کر دی جائے گی اسسٹنٹ کمشنر سانگلاہل سارا لونی نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب ،صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد اور ڈی سی ننکانہ راجہ منصور احمد کی خصوصی ہدایت پر صوبہ پنجاب کو کرونا فری بنا کر دم لیں گے ،اج سانگلہ ہل میں دوسرے ویکسی نیشن سنٹرکا فتتاح بھی کردیا گیا ،انہوں نے مزید کہا کہ اج سے عوام میں ۤگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ،تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ لے سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں