172

شوگر کنٹرولر !

موٹاپا کم کرنے کے لیے ہر روز پانچ دانے خشک انجیر کھانا بے حد مفید ہے۔انجیر کھانے سے خون صاف ہوجاتا ہے۔اس کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ اس سے رنگت نکھرتی ہے۔آپ اس ٹوٹکے کو ضرور استعمال کرے انشاء اللہ بہت فائدہ دے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں