179

بواسیر کا علاج !

جس کو معدے کی گرمائش ہو یا بواسیر ہو تو وہ ایک چائے کا چمچ عرق گلاب ایک گلاس پانی میں ملا کر دن میں چار سے پانچ بار پی اے تو کچھ ہی عرصہ میں بواسیر ختم ہوجائےگی اور معدے کی گرمائش بھی ختم ہو جائے گی۔میرے اپنے ایک قریبی دوست نے یہ نسخہ آزمایا تھا تو اس کو بہت فائدہ ہوا آپ بھی آزمائیں انشاءاللہ آپ کو بھی بہت فائدہ ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں