186

عینک کا نمبر کم ہوگیا !

جس کی نظر کمزور ہو اس کو چاہیے رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ چار عدد کھجوریں کھا لیں۔یہ ٹوٹکا کم از کم ایک ماہ استعمال کریں۔یہ بہت ہی آزمایا ہوا ٹوٹکا ہے انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ دے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں