164

چہرے کے بال ختم !

نیاز بو کے پتے پیاز کے پانی میں ڑگر کر روزانہ اپنے چہرے کے بالوں پر لگائیں،کچھ عرصہ بعد بعد کم ہونا شروع ہو جائیں گے اور آہستہ آہستہ بال ختم ہو جائیں گے ۔چند ہفتےیا چند مہینے ضرور آزمائیں ۔بہت سارے لوگوں نے یہ ٹوٹکہ آزمایا ہے آپ بھی آزمائے انشاءاللہ ضرور فائدہ دے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں