168

مالٹا تو کمال ہے !

مالٹے کا باقاعدگی سے استعمال رنگت نکھارتا ہے اور صالح خون پیدا کرتا ہے ۔اس کا جوس ہاضم ہے،یہ تاثیر میں ٹھنڈا ہوتا ہے جو معدے کے لئے بہت ہی مفید ہے ۔یہ دل اور دماغ کو طاقت اور فرحت بخشتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں