146

مچھلی گلے پڑگئی!

اگر مچھلی کھاتے وقت کانٹا حلق میں پھنس جائے تو ایک لیموں کا رس نکال کر متاثرہ شخص کو پلا دیں ۔چند منٹ بعد کانٹا گل کر اندر چلا جائے گااور متاثرہ شخص کو راحت مل جائے گی ۔یہ بہت ہی آزمایا ہوا ٹوٹکا ہے انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ دے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں