84

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے استقامت کے متعلق فرمایا :

جو شخص سلامتی کا طلبگار ہوتا ہے وہ شریعت کی راہ پر مستقیم رہتا ہے

فرائض کو بخوبی سرانجام دینے کا نام استقامت ہے

استقامت  میں سلامتی اور برائی میں ندامت ہے

استقامت کے راستے کو لازم پکڑ کیونکہ آخرت میں عزت حاصل کرواتی ہے اور وہاں کی ندامت  سے بچاتی ہے

سلامتی سے بڑھ کر بچاؤ کا کوئی سبب زیادہ مضبوط اور مستقیم نہیں اور استقامت سے بڑھ کر شرافت کا کوئی مصلح اور مددگار نہیں

فرائض کو بخوبی سرانجام دینےکا نام استقامت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں