82

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اخلاق کے متعلق فرمایا :

جس شخص کے اخلاق اچھے نہیں ہوتے اس کے چال چلن کی کوئی تعریف نہیں کرتا

آدمی جب تک پاس مراتب رکھیں گے تو بہتری رہے گی

درشت گیری اخلاق کو بگاڑتی اورسہل گری روزی جاری کرتی ہے

مکارمِ اخلاق کے زیور سے اپنے آپ کو آراستہ کرو

مکارم اخلاق  سے جنت ملتی اور صبر سے تکلیف کم ہو جاتی ہے

مکارمِ اخلاق میں سب سے اچھا خلق اظہار کرنا اور سب سے اچھی رائے برگزیدہ لوگوں کی صحبت کو اختیار کرنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں