69

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انعام کے متعلق فرمایا :

خواہش پرستی عقلوں کی آفت اور خود بینی  سخت غلطی ہے

کلام  کی آفت طوالت اور درازی اور کام کی آفت فراغت اور بیکاری  ہے

ہر چیز کے لئے کوئی نہ کوئی آفت ہے اور نیکی کی آفت بروں کا ساتھ اور ان کی رفاقت ہے

بزدلی ایک آفت ہے اور پست ہمت کم عقلی ہے

ریاست کی آفت فکر اور بڑائی اور سخاوت کی آفت تنگدستی اور ناداری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں