190

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بےہودگی کے متعلق فرمایا :

جو شخص لوگوں کے ساتھ دین کے بارے میں دھوکہ اور پے کرتا ہے وہ اللہ تعالی اور اس کے رسول حضرت محمد کا دشمن ہے

لغویات کو ترک کرکے تجھے اللہ تعالی نے بیکار نہیں بنایا کہ ان میں پڑار ہےاور نہ ایسا ہوگا کہ تجھ سے کچھ پوچھ نہ ہوگی کہ جو دل چاہے وہ کرتا رہے

بری عادت بےہودگی برساتی حسد اور برا ہار گناہ کا ہار ہے

حق کے موجبات کو لازم پکڑو اور بے ہودہ بکواسوں سے پرہیز کرو

ہر ایک چیز کا ایک بیج اور عداوت کا بیج بے ہودہ مذاق اور دل لگی ہے

جو شخص بےہودگی کی سواری پر سوار ہوتا ہے وہ ٹھوکر کھاتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں