179

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بدکلامی کے متعلق فرمایا :

بد زبان میں کوئی ادب نہیں اور بدخلق کے لیے کوئی سرداری اور عزت نہیں

بدزبانی آدمی کی رونقق وعزت اور مروت  کھو دیتی ہے

بدکلامی آدمی کی قدر گھٹاتی ہے

بدکلامی بھائی بندی کو بگاڑ دیتی ہے

برے قبیح کلام سے پرہیز کر اس سے لوگوں کے دل متنفر  ہو جاتے ہیں

غرور اور خود ستائی سے بچارا کہ یہ شیطان کا  کا بڑا مضبوط داؤ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں